14 اگست، 2023، 6:02 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85199023
T T
0 Persons

لیبلز

روس میں ایرانی بیلسٹک میزائل "ابابیل" کی نمائش

ماسکو (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے تیار کردہ بیلسٹک میزائل "ابابیل" کی رشین ملٹری ایگزیبیشن " ARMY 2023" میں نمائش کی گئی۔

ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، ابابیل بیلسٹک میزائل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران (IRGC) کے زہیر میزائل سے ملتا جلتا ہے۔  

3.7 میٹر لمبے، 240 کلوگرام وزنی اور 45 کلوگرام وار ہیڈ کی خصوصیات والے ابابیل میزائل کی رینج 86 کلومیٹر ہے۔

اس میزائل میں آپٹیکل گراوئنڈ ڈیٹیکٹر نصب کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .