ماسکو
-
تصویروزیر خارجہ کا دورہ روس، کیمروں کے زاویہ نگاہ سے
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ ماسکو مکمل ہوا جہاں انہوں نے روس کے صدر، وزیر خارجہ اور اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔ انہوں نے اس سفر کے دوران ایران کے یوم مسلح افواج کی خصوصی تقریب میں بھی شرکت کی۔
-
سیاستعراقچی اور لاوروف کی تین گھنٹے کی میٹنگ میں کن موضوعات پر بات چیت ہوئی؟
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو ایک سفارتی وفد کے ہمراہ ماسکو میں ہیں، گزشتہ روز روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی اور اس دوران رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام ان کے حوالے کیا۔ جمعے کی دوپہر کو انہوں نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی جو 3 گھنٹے تک جاری رہی۔
-
سیاستماسکو، عراقچی کی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعے کی شام کو قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی جو اس وقت ماسکو کے دورے پر ہیں۔
-
سیاستصدر پزشکیان کا دورہ ماسکو، گمنام سپاہی کی یادگار پر پھول چڑھائے+ ویڈیو
ماسکو/ ارنا- صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جو چند گھنٹے قبل ماسکو پہنچے۔ انہوں نے گمنام روسی سپاہی کے یادگار پر پھول چڑھائے۔
-
سیاستصدر مملکت کا دورہ روس، ماسکو پہنچ گئے
ماسکو/ ارنا- صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
معیشتشنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان ریلوے تعاون کے فروغ کے لیے ایران کی تجاویز
ماسکو - ارنا- ایرانی اربن ڈیویلپمنٹ کے نائب وزیر اور ریلوے سی ای او نے شنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کے ریلوے کے سربراہان کے 5ویں اجلاس میں ریل اور ٹرانزٹ کو مضبوط بنانے کے لیے تجاویز پیش کیں اور لاجسٹک تعاون، ایشیا اور یورپ کو جوڑنے میں ایران کی اسٹریٹجک پوزیشن پر روشنی ڈالی۔
-
سیاستبرکس تنظیم امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: ایران کے محتسب اعلی ذبیح اللہ خدائیان
ماسکو/ ارنا- ایران کے محتسب اعلی نے کہا ہے کہ اگر برکس ارکان معیشت، سیاست، ثقافت، سماج اور احتساب کے مختلف شعبوں میں منظم طور پر تعاون کریں تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی یکطرفہ پالیسیوں کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
-
تصویرایران کے چودھویں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کی تیسری تصویری رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صداراتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں جمعہ پانچ جولائی کو صبح آٹھ بجے پورے ملک میں ایک ساتھ پولنگ کا آغاز ہوا۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی شہری جس کی عمر اٹھارہ سال ہوگئی ہو یعنی جو پانچ جولائی 2006 کو یا اس سے پہلے پیدا ہوا، ہو وہ صدارتی الیکشن میں شناختی یا نیشنل کارڈ دکھا کر ووٹ دے سکتا ہے۔
-
سیاستایران و روس، تعلقات میں فروغ کے لئے پر عزم ، باقری
ماسکو-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے : تہران و ماسکو، مختلف میدانوں میں باہمی تعاون میں فروغ کا عزم رکھتے ہيں۔
-
آرٹس اور ثقافتماسکو میں شاہنامے کی تھیم پر معروف روسی مصور اور مجسمہ سرگئي فئوفانوف کے فنپاروں کی نمائش
ماسکو – ارنا – ایران کے شہرہ آفاق رزمیہ شاعر فردوسی کے دن کی مناسبت سے ماسکوکے ڈرامہ اسکول میں شاہنامے کی تھیم پر معروف روسی مصور اور مجسمہ ساز سرگئی فئوفانوف کے فنپاروں کی نمائش کا آغاز ہوا ۔
-
سیاستایرانی سفارت خانے پر صیہونی حملے کی برکس میں مذمت
ماسکو-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ نے بتایا ہے کہ ماسکو میں برکس اجلاس کے دوران دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے لئے صیہونی حکومت کی مذمت کی گئ۔
-
دنیامشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے بارے میں برکس اجلاس شروع
ماسکو (ارنا) برکس کے نام سے مشہور ابھرتی ہوئی معیشتوں کے رکن ممالک کے نائب وزرائے خارجہ اور خصوصی نمائندوں کا اجلاس مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے ایجنڈے کے ساتھ آج بروز جمعرات ماسکو میں شروع ہوگیا ہے۔