بیلسٹک میزائلوں
-
دنیایمن کی فوج نے امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا: پنٹاگون
تہران/ ارنا- امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ یمن کی فوج نے باب المندب میں امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے تل ابیب کو بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا/ اسرائیلیوں کا الرٹ سسٹم ناکام
تہران/ ارنا- لبنان سے مارا گیا ایک بیلسٹک میزائل کامیابی کے ساتھ تل ابیب سے ٹکرایا ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین حزب اللہ کے بیلسٹک میزائل سے لرز اٹھا
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں کو اپنے دورمار بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کی بحیرہ احمر اور بحر ہند میں میزائل اور ڈرون کارروائیاں
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دشمن کے 2 بحری جہازوں کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
-
دفاعسپاہ پاسداران کے بحری جنگی جہاز سے بیلسٹک میزائل مارنے کا تجربہ کامیاب رہا، دشمن ہوشیار رہیں!: سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ بحریہ اور ایئرواسپیس فورس کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں ایک بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب رہا۔
-
سیاستروس میں ایرانی بیلسٹک میزائل "ابابیل" کی نمائش
ماسکو (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے تیار کردہ بیلسٹک میزائل "ابابیل" کی رشین ملٹری ایگزیبیشن " ARMY 2023" میں نمائش کی گئی۔
-
سیاستمغربی میڈیا کی ایران کی جانب سے خیبر بیلسٹک میزائل کی رونمائی پر ہنگامہ آرائی
تہران، ارنا – ایرانی خرمشہر بیلسٹک میزائل کی چوتھی نسل کی نقاب کشائی، جس کا نام خیبر رکھا گیا، نے امریکہ کے لیے خوف اور غصے کے ساتھ ساتھ اس کے میڈیا میں ردعمل بھی ظاہر کیا۔