ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کو اسلامی ملکوں کے حوالے کیا جائے، آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
23 جولائی، 2023، 11:27 AM
News ID:
85178088
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: سویڈن حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ قرآن مجید کو جلانے کے اس مجرمانہ فعل کو انجام دینے والے شخص کو اسلامی ملکوں کی عدالتوں کے حوالے کرے۔
آپ کا تبصرہ