22 جولائی، 2023، 10:07 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85177762
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی ٹینس کھلاڑی ماندگار فرزامی کی فتح

22 جولائی، 2023، 10:07 PM
News ID: 85177762
ایرانی ٹینس کھلاڑی ماندگار فرزامی کی فتح

ایران کی ٹینس کی کھلاڑی ماندگار فرزامی نے ورلڈ ٹینس ٹور میں چیمپئن شپ جیت لی۔

 ایران  کی ٹینس کی کھلاڑی ماندگار فرزامی نے ورلڈ ٹینس ٹور میں چیمپئن شپ جیت لی۔

تہران۔ ارنا۔ ایرانی کھلاڑی ماندگار فرزامی نے کینیا میں ہونے والے 18 سال سے کم عمر کے ورلڈ ٹور (لیول 4) میں سنگل اور ڈبل ڈویژن میں چیمپئن شپ جیت لی۔

انڈر 18 ورلڈ ٹینس ٹور 24 جولائی کو کینیا میں شروع ہوا تھا۔ سنگل کے فائنل میں، ماندگار فرزامی الجزائر کی کھلاڑی سے مقابلے میں 2 ۔ 6 اور مجموعی طور پر 0۔ 2 کیساتھ چیمپئن بن گیں۔ ڈبل میں ماندگار فرزامی نے اپنی جرمن ساتھی لارا ازابیلا کے ساتھ کینیا اور تنزانیہ کے کھلاڑیوں کے خلاف 0-6 اور 1-6 سے کامیابی حاصل کی۔

یہ  ٹورنامنٹ ماندگار فرزامی کا  انڈر 18 کا آخری میچ  تھا۔

اس مقابلے میں ایران ، اٹلی، کینیا، امریکا، جرمنی، بھارت، جنوبی افریقہ، آسٹریا، اریٹیریا، تنزانیہ، روس، الجزائر، سربیا اور انگلینڈ کے ٹینس کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu   http://twitter.com/Irna_Urdu-

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .