ورلڈ ٹینس ٹور مقابلے
-
تصویرکیش کے خوبصورت جزیرے پر انٹرنیشل بیچ ٹینس ورلڈ ٹور ٹورنامنٹ کا انعقاد
کیش کی میزبانی میں انٹرنیشنل بیچ ٹینس ورلڈ ٹورنامنٹ مردوں اور خواتین دونوں ڈویژنوں میں منعقد ہوئے۔
-
اسپورٹسایرانی ٹینس کھلاڑی ماندگار فرزامی کی فتح
ایران کی ٹینس کی کھلاڑی ماندگار فرزامی نے ورلڈ ٹینس ٹور میں چیمپئن شپ جیت لی۔
-
اسپورٹسایرانی خاتون نے ورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کے فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا
تہران، ارنا – ایرانی خاتون ماندگار فرزامی نے ورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں 2-1 کے نتیجے کے ساتھ اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا۔
-
تصویرجزیرے کیش میں ورلڈ ٹینس ٹور
مردوں کا عالمی ٹینس ٹور ٹورنامنٹ اتوار کی صبح کیش اولمپک سٹیڈیم کے ٹینس کورٹس میں شروع ہوا۔
-
اسپورٹسورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کا ایران میں انعقاد کیا جائے گا
تہران، ارنا- ورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کا دنیا کے 22 ممالک کے 90 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ ایرانی جزیرے کیش کی میزبانی میں انعقاد کیا جائے گا۔