11 جون، 2023، 9:20 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85136546
T T
0 Persons

لیبلز

اسداللہ اسدی کی امیرعبداللہیان سے ملاقات

تہران، ارنا - بیلجیئم کی جیل سے رہائی پانے والے ایرانی سفارتکار نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ہمارے ملک کے سفارت کار اسد اللہ اسدی جنہوں نے حالیہ دنوں میں جرمنی اور پھر بیلجیئم میں 5 سال کی غیر قانونی حراست اور قید کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد رہاکیا گیا تھا، گزشتہ رات کو وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ، منیجروں کے ایک گروپ اور ہمارے ملک کے سفارت کاروں کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی وزیر خارجہ نے ان کی وطن واپسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کی اہلیہ، بچوں اور خاندان کے ساتھ ساتھ وزارت خارجہ کے ساتھیوں کو ہمارے ملک کے اس سفارت کار کی وطن واپسی پر مبارکباد دی۔

اسداللہ اسدی کی امیرعبداللہیان سے ملاقات

اسداللہ اسدی کی امیرعبداللہیان سے ملاقات

اسداللہ اسدی کی امیرعبداللہیان سے ملاقات

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .