اسداللہ اسدی
-
سیاستاسداللہ اسدی کی امیرعبداللہیان سے ملاقات
تہران، ارنا - بیلجیئم کی جیل سے رہائی پانے والے ایرانی سفارتکار نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویربیلجیم میں تشدد کے 1789 دن
ایرانی سفارت کار اسد اللہ اسدی کو بیلجیئم نے غیر قانونی طور پر قید کر رکھا تھا۔ تاکہ اس کی بیوی کے مطابق اسیری کے 1789 دنوں کے دوران: ذہنی مریضوں کی قید میں 100 دن پانی کے بنکر میں برہنہ 28 دن کھڑکیوں کے بغیر قید تنہائی میں 90 دن گزر چکا ہے۔
-
سیاستبیلجیئم نے غیر قانونی طور پر قید ایرانی سفارت کار کو رہا کر دیا: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق ایرانی سفارت کار اسد اللہ اسدی، جنہیں جرمنی اور بیلجیئم میں جھوٹے الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا تھا، کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے اور وہ پانچ سال کی اسیری کے بعد وطن واپس آ جائیں گے۔
-
سیاستعمان کی ایران اور بیلجیم کے درمیان ثالثی کی کامیابی
تہران، ارنا - عمان بیلجیئم اور ایران کے درمیان قید شہریوں کے مسئلے کے حل کے لیے ثالثی کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
-
ایرانی عدلیہ کے ترجمان؛
سیاستفی الحال بلجیم میں قید ایرانی سفاتکار اسدی کا تبادلہ ایجنڈے میں نہیں ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے ایران اور بلجیم کے درمیان مجرموں کی منتقلی کے معاہدے کے بل کی منظوری کے بعد کہا ہے کہ فی الحال بلجیم میں قید ایرانی سفاتکار اسدی کا تبادلہ ایجنڈے میں نہیں ہے۔
-
سیاستتہران میں بیلجیم کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا مظاہرہ
تہران، ارنا – ایرانی طلباء نے ایرانی سفارتکار اسداللہ اسدی کی سزا کے خلاف بیلجیم کے سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر اس سفارت کار کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستبرسلز کی اپیل کورٹ نے ایرانی سفارت کار کی منتقلی معطل کر دی
لندن، ارنا - بیلجیئم میں برسلز کی اپیل کورٹ نے ویانا 1961 کے کنونشن کے برعکس گرفتار ہونے والے ایرانی سفارت کار اسد اللہ اسدی کی منتقلی کے فیصلے کو معطل کر دیا۔
-
سیاستایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور کا ایرانی قیدیوں "اسدی" اور "نوری" کی رہائی پر زور
تہران، ارنا- ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ اور عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور نے دو ایرانی قیدیوں "اسداللہ اسدی" اور "حمید نوری" کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے ان کی رہائی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستایران کا جرمنی اور بیلجیئم کیجانب سے اسد اللہ اسدی کی غیر قانونی حراست اور ٹرائل کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط
تہران، ارنا - نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سکریٹری نے جرمنی اور بیلجیئم کیجانب سے اسد اللہ اسدی کی غیر قانونی حراست اور ٹرائل کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے نام سے ایک خط دیا۔
-
سیاستایران کا بیلجیم میں قید ایرانی سفارت کار کیخلاف من گھڑت جھوٹ پر تبصرہ
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیلجیئم کی اپیل کورٹ کی طرف سے تین افراد کے بارے میں فیصلے کے بعد میڈیا کے ماحول پر تبصرہ کیا ہے جن کے بارے میں بے بنیاد الزامات کے مطابق کہا گیا کہ ان کا تعلق ایرانی سفارت کار اسد اللہ اسدی سے ہے، جو بیلجیم میں غیر قانونی طور پر قید ہے۔