روئنگ کے گراں پری مقابلوں کا روسی شہر ماسکو میں جاری ہے جس میں ایرانی خواتین نے نازنین ملائی اور کیمیا زارعی نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
ان مقابلوں میں بیلاروس، ازبکستان، روس، قازقستان، سربیا، آرمینیا اور ایران کے کھلاڑیوں نے 25 ٹیموں کی شکل میں حصہ لیا ہے۔
آپ کا تبصرہ