قربانقلی بردی محمدوف منگل کے روز سیاسی اور اقتصادی حکام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے لیے تہران روانہ ہوگئے۔
صدر رئیسی اور محمدوف ایک پریس کانفرنس میں اپنی بات چیت کے نتائج بیان کریں گے۔
محمدوف دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی ملاقات میں بھی شرکت کریں گے جہاں دونوں ممالک کے حکام کے درمیان تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط کیے جائیں گے۔
اس دورے کے دوران، محمدوف، ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ترکمانستان کے مفادات کی کونسل کے سربراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
متعلقہ خبریں
-
ترکمانستان میں ایرانی اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کی تقریب کے انعقاد کے مناظر
اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب ترکمانستان میں ایرانی سفارت خانے میں…
-
ایران اور ترکمانستان کے درمیان باہمی تعاون کے 9 معاہدوں پر دستخط
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ترکمان ہم منصب سردار بردی…
آپ کا تبصرہ