قربانقلی بردی محمدوف
-
سیاستایران، ترکمانستان "رشتہ دار" ہیں، بڑی ثقافتی مشترکات ہیں: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا - قائد اسلامی انقلاب نے ایران اور ترکمانستان کو "رشتہ دار" قرار دیا ہے جن کی بہت سی ثقافتی بنیادیں مشترک ہیں۔
-
تصویرایرانی ایکسپیڈیئنسی کونسل کے سربراہ کی ترکمانستان کی عوامی مفادات کی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات کی تصاویر
ترکمانستان کی عوامی مفادات کی کونسل کے چیئرمین قربانقلی بردی محمد اف جنہوں نے ایران کا دورہ کیا ہے ، گزشتہ روز ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل (ایکسپیڈیئنسی کونسل) کے سربراہ صادق آملی لاریجانی سے ملاقات کی۔
-
سیاستایران ترکمانستان تعاون میں گزشتہ دو سالوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی توسیع کو ایران کی ترجیحات کے تناظر میں تہران اور تاشقند کے درمیان تعاون کی سطح میں خاطر خواہ ترقی ہوئی ہے۔
-
سیاستایران اور ترکمانستان توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے ترکمانستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی خواہش پر تاکید کی اور کہا ہے کہ دونوں ممالک کے پاس وافر توانائیاں ہیں جو ان کے درمیان اچھے تعاون کا باعث بنیں گی۔
-
سیاستترکمانستان کی مفادات کونسل کے سربراہ تہران پہنچ گئے
تہران، ارنا - ترکمانستان کے مفادات کی کونسل کے سربراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔