ہیثم الغیص جمعہ کے روز تہران پہنچ گئے اور وہ آج صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر تیل جواد اوجی سے ملاقات کریں گے۔
تیل کی منڈی کے حالات کا جائزہ لینا، طلب اور رسد کی پیشن گوئیاں، اور OPEC ممبران کے آئندہ اجلاس اور اوپیک پلاس اتحاد کے وزارتی اجلاس کے بارے میں خیالات کا تبادلہ ان مذاکرات کے اہم نکات میں شامل ہوں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
"اوپیک" کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی ایرانی صدر اور وزیر تیل کیساتھ ملاقات
27 مئی، 2023، 1:09 PM
News ID:
85123458
تہران، ارنا - پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) کے سیکریٹری جنرل ایرانی صدر اور وزیر تیل کے ساتھ بات چیت کے لیے تہران پہنچ گئے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کی اوپیک میں پیداوار میں اضافے کے لحاظ سے دوسری پوزیشن
تہران، ارنا - امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے 2023 کی پہلی سہ ماہی میں یومیہ ایرانی تیل…
-
عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمت میں 6.3 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - اوپیک پلاس کی جانب سے پیداوار میں کمی کے فیصلے کے بعد، تیل کی قیمت فی بیرل میں…
-
اوپیک کی رپورٹوں میں فروری میں ایرانی تیل کی پیداوار میں اضافہ ہوا
تہران، ارنا - پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
آپ کا تبصرہ