تفصیلات کے مطابق، فروری میں ایران کی تیل کی اوسط پیداوار 2.571 ملین بیرل تھی، جو جنوری کے مقابلے میں 1.06 فیصد زیادہ ہے۔
اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کے بھاری خام تیل کی قیمت بھی فروری میں بڑھ کر 81.88 ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔
اوپیک کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری اور فروری میں ایران کے بھاری تیل کی اوسط قیمت 81.72 ڈالر تھی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ