تہران، ارنا - پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (OPEC) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق فروری میں ایران کی تیل کی پیداوار میں اوسطاً 17,000 بیرل یومیہ کا اضافہ ہوا۔