یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو میں کہی۔
فریقین نے باہمی تعلقات کے تازہ ترین امور پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے سیکورٹی معاہدے پر عملدرآمد پر زور دیا۔
امیرعبداللہیان اور فواد حسین نے عراق تک ایران کی گیس پائپ لائن کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ علاقائی تعاون کی ضرورت کا بھی جائزہ لیا۔
امیرعبداللہیان نے ایران کے مالی ذرائع سے ایرانی عازمین حج سے متعلق مالی اور بینکنگ منتقلی پر عراقی فریق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان بینکاری تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی وزیر خارجہ کا عراق کیساتھ درمیان بینکاری تعاون کو فروغ دینے پر زور
26 مئی، 2023، 12:34 PM
News ID:
85122550
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایران اور عراق کے درمیان بینکاری تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
اپنے عراقی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
ایرانی وزیر خارجہ کا عراق سے تعلقات بڑھانے کے پختہ عزم پر زور
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے "فواد حسین" سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان کو پھر سے…
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی تہران میں ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عراقی ہم منصب کی میزبانی کی۔
آپ کا تبصرہ