یہ بات محمد اسلامی نے بدھ کے روز تہران میں کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ صیہونی برسوں سے ایران کے خلاف گندی مہم چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلامی نے اس طرح کی مہمات کو دشمن کی نفسیاتی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی عام طور پر جب بھی خطے میں اپنی ناکامیوں کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوتے ہیں یا دباؤ میں ہوتے ہیں تو ایران پر ایسے الزامات لگاتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کی جوہری سرگرمیاں آئی اے ای اے کے ضوابط کے مطابق ہیں: اسلامی
24 مئی، 2023، 4:57 PM
News ID:
85121183
تہران، ارنا – ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے صہیونی میڈیا کی ایرانی نئی جوہری تنصیبات کے حوالے سے رپورٹوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیاں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ضوابط اور حفاظتی معاہدوں کی تعمیل کرتی ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
IAEA کے سربراہ کا رویہ غیر پیشہ ورانہ ہے: اسلامی
تہران، ارنا – ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر…
-
آئی اے ای اے کیساتھ تکنیکی لحاظ سے اچھی پیش رفت ہوئی ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اور فریقین اطمینان کا اظہار کرتے ہیں۔ بلاشبہ ایران…
-
آئی اے ای اے کی 15 رپورٹوں کے مطابق ایران نے وعدوں کی خلاف ورزی نہیں کی: کمالوندی
تہران، ارنا - ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ IAEA کی 15 رپورٹوں نے…
آپ کا تبصرہ