ناصر کنعانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی، سیاسی اور قونصلر تعلقات کو بحال کرنے کے معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایک نئے قدم میں ایرانی تکنیکی وفد آج بدھ ریاض پہنچ گیا جہاں سعودی عرب کے حکام نے اس کا استقبال کیا۔
انہوں نے بتایا کہ ریاض اور جدہ میں دو ورکنگ گروپس میں ایرانی وفد ایک سفارت خانہ، قونصل خانے اور اسلامی تعاون تنظیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے کے قیام کے لیے ضروری اقدامات کرے گا ۔
کنعانی نے مزید کہا کہ سالانہ حج کے ایام سے قبل ہمارے ملک کی نمائندگی کے دفتر کو دوبارہ کھولنے اور فعال کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب کا تکنیکی وفد جس نے ہفتہ کو ایران کا دورہ کیا تھا ، کل مشہد کے لیے روانہ ہوگا۔
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی، سیاسی اور قونصلر تعلقات کو بحال کرنے کے معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں ایک نئے قدم میں ایرانی تکنیکی وفد آج بدھ ریاض پہنچ گیا جہاں سعودی عرب کے حکام نے اس کا استقبال کیا۔
متعلقہ خبریں
-
تہران اور مشہد میں سعودی وفد سفارتخانہ اور قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے کی پیروی کر رہا ہے: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی خارجہ…
-
سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا…
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ جلد ملاقات کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کی وزارت خارجہ ایران اور…
-
تہران اور ریاض کے تعلقات کی بحالی سے ایران کے دوستوں اور دشمنوں کے درمیان زبردست اثرات مرتب ہوں گے
تہران، ارنا- چین کی ثالثی سے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے معاہدے…
آپ کا تبصرہ