شام اور ایران کے وزرائے خارجہ کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال 

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے شامی ہم منصب نے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔

حسین امیرعبداللہیان اور فیصل مقداد نے اتوار کی سہ پہر ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران بات چیت کی تاکہ دوطرفہ تعلقات سے متعلق تازہ ترین حالات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر مشاورت کی جا سکے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .