25 مارچ، 2023، 10:50 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85065585
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کی فرانس میں پرامن مظاہروں کے دبانے کی شدید الفاظ میں مذمت

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے فرانسیسی حکومت سے انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم فرانسیسی عوام کے پرامن مظاہروں کو دبانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے گزشتہ روز اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاونٹ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔

انہوں نے کہاکہ ہم فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور نہتے شہریوں کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے سے گریز کرے۔ عوام پرامن طریقے سے اپنے مطالبات کے حصول کیلئے احتجاج کررہی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .