16 مارچ، 2023، 4:37 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85059368
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی لڑکیوں کی انڈر 17 ٹیم کی فٹبال ٹورنامٹ میں فتح

تہران، ارنا – ایرانی لڑکیوں کی انڈر 17 ٹیم نے تاجکستان میں جاری CAFA ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کرلی۔

ایرانی لڑکیوں کی ٹیم نے اس ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں کرغزستان کو 2-0 سے شکست دے دی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .