16 فروری، 2023، 1:37 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85032384
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم کی اردن کیخلاف فتح

تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم نے اردن میں کھیلے گئے تین فریقی ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں میزبان ملک اردن کے خلاف شاندار فتح حاصل کی۔

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ایرانی خواتین کی ٹیم نے اردن کو صفر کے مقابلے 4 گول سے شکست دی۔
تین فریقی انڈر 20 فٹبال ٹورنامنٹ 13 سے 18 فروری تک اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقد ہو رہا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران، اردن اور ازبکستان نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .