ترکیہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات و گفتگو کی اور علاقائی اور عالمی مسائل من جملہ ترکیہ میں آنے والے شدید زلزلے سے متعلق تبادلہ خیال کی۔
ایران کے وزیر خارجہ ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کرنے کے مقصد سے اس ملک کا دورہ کر رہے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا -ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اپنا 2 روزہ دورہ ترکیہ مکمل کر کے شامی حکام سے ملاقات کے لیے انقرہ سے دمشق روانہ ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی وزیر خارجہ دورہ انقرہ روانہ ہوگئے
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" کچھ لمحات پہلے دورہ…
آپ کا تبصرہ