6 مارچ، 2023، 1:35 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85049379
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں ایک ارب درخت لگانے کی مہم کا آغاز

تہران، ارنا -  ملک بھر میں ایک ارب درخت لگانے کی مہم کا آج پیر 5مارچ کو صدر کی موجودگی سے آغاز ہوا۔

علامتی طور پر درخت لگانے کی تقریب آج صبح صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر جہاد زراعت، تہران کے میئر اور تہران سٹی کونسل کے اراکین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے بھی شجر کاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے ایک درخت لگایا۔

اس منصوبے پر عمل درآمد کیلئے ہر سال 25 لاکھ پودے عوام کے تعاون سے ایران کے مختلف علاقوں میں لگائے جاتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .