6 مارچ، 2023، 1:20 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85049348
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سپریم لیڈر نے شجرکاری کی مناسبت سے تین پودے لگائے

تہران، ارنا - یوم شجرکاری کی مناسبت سے ایرانی سپریم لیڈر آيت اللہ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح تین پودے لگائے.

یوم شجرکاری کی مناسبت سے ایرانی سپریم لیڈر آيت اللہ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح تین پودے لگائے.

ايرانی كلينڈر کے مطابق 15 اسفند (5 مارچ) كو يوم شجركاری قرار ديا گيا ہے.
5 سے 11 مارچ تک ايران ميں ماحوليات اور شجركاری کے ہفتے منايا جاتا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .