سپريم لیڈر نے آج تہران ميں شجر كاری قومی دن کے موقع پر پودے لگائے.
ايرانی كلينڈر کے مطابق 15 اسفند (5 مارچ) كو يوم شجركاری قرار ديا گيا ہے.
5 سے 11 مارچ تک ايران ميں ماحوليات اور شجركاری کے ہفتے منايا جاتا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی سپریم لیڈر نے ماحولیات اور یوم شجرکاری کے موقع پر پودے لگائے
5 مارچ، 2021، 1:37 PM
News ID:
84252992

تہران، ارنا - قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ 'سید علی خامنہ ای' نے جمعہ کے روز ماحولیات اور یوم شجرکاری کی مناسبت سے پھلوں کے دو پودے لگائے.
متعلقہ خبریں
-
ایرانی سپریم لیڈر نے ماحولیات اور یوم شجرکاری کے موقع پر پودے لگائے
تہران، ارنا - قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ 'سید علی خامنہ ای' نے منگل کے روز ماحولیات…
آپ کا تبصرہ