یوم شجرکاری
-
تصویرایرانی صدر کی موجودگی میں یوم شجرکاری کی تقریب کے انعقاد کے مناظر
تہران، علامتی طور پر درخت لگانے کی تقریب آج صبح صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
تصویریوم شجرکاری کے موقع پر قائد انقلاب کی جانب سے پودے لگانے کے مناظر
آیت اللہ خامنہ ای نے آج بروز پیر یوم شجرکاری کے موقع پر اپنے دفتر کے صحن میں تین پھلوں کے پودے لگائے۔
-
سیاستایران میں ایک ارب درخت لگانے کی مہم کا آغاز
تہران، ارنا - ملک بھر میں ایک ارب درخت لگانے کی مہم کا آج پیر 5مارچ کو صدر کی موجودگی سے آغاز ہوا۔
-
سیاستایرانی سپریم لیڈر نے شجرکاری کی مناسبت سے تین پودے لگائے
تہران، ارنا - یوم شجرکاری کی مناسبت سے ایرانی سپریم لیڈر آيت اللہ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح تین پودے لگائے.
-
سیاستماحولیات کی تباہی قومی مفادات کی تباہی ہے: ایرانی سپریم لیڈر
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح 6 مارچ یوم شجرکاری کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے احاطے میں پودا لگایا۔