5 مارچ، 2023، 5:01 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85048541
T T
0 Persons

لیبلز

ورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کا ایران میں انعقاد کیا جائے گا

تہران، ارنا- ورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کا دنیا کے 22 ممالک کے 90 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ ایرانی جزیرے کیش کی میزبانی میں انعقاد کیا جائے گا۔

ورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کا دنیا کے 22 ممالک بشمول ایران، رومانیہ، سلووینیا، اٹلی، کینیڈا، ہندوستان، چیک، پرتگال، چین، آسٹریلیا، ترکی، پاکستان، جرمنی، ملائیشیا اور فرانس کے 90 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ آج بروز اتوار سے ایرانی جزیرے کیش میں آغاز کیا گیا۔ اس مقابلوں کے پہلے دن میں 32 میچز ہوں گے۔

ان مقابلوں کا آج بروز اتوار 5 سے 19 مارچ تک  اس جزیرے میں منعقد ہوں گے۔

ان مقابلوں کے اختتام پر، سرفہرست فاتحین کو نقد انعام کے طور پر 15,000 ڈالر سے نوازا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .