ایرانی خاتوں کھیلاڑی نے عالمی ٹینس مقابلوں کے فائنل میں جگہ بنالی

کرج، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتون کھیلاڑی "مشکات الزہرا صفی" نے عالمی ٹینس مقابلوں میں اپنی روسی حریف کو ہرا کر فائنل کے مرحلے میں جگہ بنالی۔

ایرانی صوبے البرز کے شہر کرج سے تعلق رکھنے والی خاتون کھیلاری مشکات الزہرا صفی"  نے عالمی ٹینس مقابلوں کے سیمی فائنل میں اپنی روسی حریف ' آرینا آریفولینا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

مشکات الزہرا صفی فائنل کے مرحلےمیں بیلجیم اور ترکی کی حریفوں کے ساتھ کھیلے گی۔

لڑکوں اور لڑکیوں کے حصے میں ایران، ڈنمارک، بھارت، مراکش، قازقستان، روس، پولینڈ، ترکی، لبنان، تیونس، فرانس اور بیلجیم کے 32 ٹینس کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔

بین الاقوامی جونیئر ٹینس مقابلے 2 ہفتوں تک 7 سے 21 مئی تک تہران میں جاری ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .