کرج، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتون کھیلاڑی "مشکات الزہرا صفی" نے عالمی ٹینس مقابلوں میں اپنی روسی حریف کو ہرا کر فائنل کے مرحلے میں جگہ بنالی۔