20 مارچ، 2022، 11:41 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84691895
T T
0 Persons

لیبلز

خاتون ایرانی کھیلاڑی نے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی "ستایش ایلوخانی" نے عراق میں عالمی ٹیبل ٹینس مقابلوں میں ایک سونے کا تمغہ اپنا نام کرلیا۔

ایلوخانی انڈر 15 مقابلوں میں اپنی ایرانی حریف کو 3-2 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی۔
انہوں نے سیمی فائنل مرحلے میں اپنی شامی حریف کو 3-2 کے نتیجے کے ساتھ شکت دے دی۔
خاتون ایرانی کھیلاڑی فائنل مرحلے میں فتح حاصل کرلی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .