ٹیبل ٹینس
-
تصویرایران میں خواتین کے ٹیبل ٹینس کے فائنل قومی مقابلے
خواتین کی ٹیبل ٹینس کی نیشنل لیگ کا 27واں دور ہفتے کی دوپہر کو اپنے اختتام پر پہنچا۔ اس دور میں اوپن یونیورسٹی کی کھلاڑیوں نے چیمپین شپ اپنے نام کی۔
-
اسپورٹسایران کی ٹیبل ٹینس ٹیم دنیا کی 16 بہترین قومی ٹیموں میں شامل
تہران/ ارنا- جنوبی کوریا میں ٹیبل ٹینس کے عالمی مقابلوں کے اختتام کے بعد جاری ہونے والی فہرست میں ایران کی ٹیم 9 زینے اوپر آئی اور دنیا کی 16ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی ٹیبل ٹینس ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں 15 درجے بہتری
تہران۔ ارنا- ایرانی خواتین کی ٹیبل ٹینس ٹیم نے عالمی درجہ بندی میں پہلی بار کیلئے دنیا کی 35 ویں پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی خاتون اسلامی ممالک کے ٹیبل ٹینس مقابلوں کی ہیڈ ریفری منتخب
تہران۔ ارنا- ایرانی خاتون "سیمین رضائی" کو اسلامی ممالک کے درمیان یکجہتی کے مقابلوں کے ٹیبل ٹینس اور پیرا ٹیبل ٹینس کی ہیڈ ریفری کے طور پر منتخب کرلیا گیا۔
-
اسپورٹسایرانی لڑکوں کی ٹیبل ٹینس ٹیم وسطی ایشیائی مقابلوں کی چیمپئن بن گئی
تہران، ارنا – ایرانی لڑکوں کی انڈر 19 ٹیبل ٹینس ٹیم نے وسطی ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
-
اسپورٹسخاتون ایرانی کھیلاڑی نے ٹیبل ٹینس مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی "ستایش ایلوخانی" نے عراق میں عالمی ٹیبل ٹینس مقابلوں میں ایک سونے کا تمغہ اپنا نام کرلیا۔