امیر حسین زارع نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقد ہونے والے عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں کے فائنل مرحلے میں 125 کلوگرام کے زمرے میں جارجیا کے حریف کو 9-2 کے نتیجے کے ساتھ ہرا کر ایک طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
2021 ورلڈ فری اسٹائل کشتی چیمپئن شپ 2 سے 10 اکتوبر تک ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقد ہوگی۔
امیر حسین زارع کا طلائی تمغہ عالمی مقابلوں میں ہماری قومی ٹیم کا دوسرا طلائی میڈل تھا اور وہ 32 سال کے بعدعالمی مقابلوں میں قومی ٹیم کو طلائی تمغے تک پہنچانے میں کامیاب رہا۔
قابل ذکر ہے اس سے پہلے ایک اور ایرانی پہلوان 'حسن یزدانی' نے مقتدرانہ انداز میں اس حریف '"ڈیوید تیلور" کو ہرا کر ایک طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
حسن یزدانی نے ان مقابلوں کے فائنل مرحلے میں امریکی کھیلاڑی کے ساتھ مقابلہ کیا اور 6-2 کے ساتھ اس حریف کو شکست دی۔
امریکی کھیلاڑی نے تین بار اس ایرانی کھیلاڑی کو شکست دی تھی جس مرحلے میں ایرانی حریف نے اپنی تین شکستوں کا ازالہ کر دے کر ایک طلائی تمغہ حاصل کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ