ایرانی جزیرے کیش
-
تصویرایرانی جزیرے کیش میں 2023 کے ساحلی فوٹو وال مقابلوں کے مناظر
"کیش گیمز 2023" کے نام سے فوٹو وال مقابلے ایرانی جنوبی جزیرے کیش میں گزشتہ روز سے 2 دنوں تک جاری ہیں۔
-
اسپورٹسورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کا ایران میں انعقاد کیا جائے گا
تہران، ارنا- ورلڈ ٹینس ٹور مقابلوں کا دنیا کے 22 ممالک کے 90 سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ ایرانی جزیرے کیش کی میزبانی میں انعقاد کیا جائے گا۔
-
تصویرایرانی جزیرے کیش میں ایران کی فضائی اور خلائی صنعت کی نمائش کے مناظر
کیش، اسلامی جمہوریہ ایران کی 11ویں فضائی اور خلائی صنعت کی نمائش آج سے کیش میں ایران، روس، چین اور ایتھوپیا کی 90 کمپنیوں کی موجودگی کے ساتھ شروع ہوئی۔
-
پورٹس اینڈ شپنگ اتھارٹی کے سی ای او :
سیاستایران سے روزانہ 4 ہزار سے زائد سمندری مسافروں کو قطر منتقل کرنے کا امکان ہے
کیش، ارنا - پورٹس اینڈ شپنگ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ 2022 فیفا ورلڈ کپ کے دوران روزانہ چار ہزار سے زائد سمندری مسافروں کو قطر منتقل کرنے کا امکان ہے۔
-
معیشتایران اور قطر کے درمیان زیر آب سرنگ کی تعمیر کا جائزہ لیا جائے گا: وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی
کیش، ارنا- ایرانی وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے درمیان زیر آب سرنگ کی تعمیر کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
سیاستایران اور قطر کے وزرا برائے مواصلات اور شہری ترقی کے امور کے اجلاس کا انعقاد
کیش، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی اور قطری وزیر برائے مواصلات اور نقل و حمل کے درمیان جزیرے کیش میں ورلڈ کپ 2022 کی ایرانی حمایت کے محور سے مشترکہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی:
سیاستایران تین شعبوں میں 2022 قطر ورلڈ کپ کی حمایت کرے گا
کیش، ارنا - ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران رہائش، ہوائی نقل و حمل اور سمندری کے تینوں شعبوں میں 2022 قطر کے ورلڈ کپ کی حمایت کرے گا۔