21 مئی، 2022، 3:36 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84761964
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی لڑکی کی عالمی ٹینس ٹورنامنٹ میں فتح

کرج، ارنا – ایرانی لڑکی مشکات الزہرا صفی 2022 عالمی ٹینس ٹورنامنٹ میں چیمپئن بن گئیں۔

صفی نے ہفتہ کے روز فائنل گیم میں اپنی ترک حریف کے خلاف کامیابی حاصل کی جبکہ ڈبلز سیکشن میں بھی بیلجیئم کی ساتھی کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
اس کی ترک حریف اس وقت باہر ہوگئی جب صفی 4-1 سے آگے تھی۔
صفی نے سنگلز میں چیمپئن اور رنر اپ اور ڈبلز میں لگاتار دو چیمپئن شپ کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

لڑکوں اور لڑکیوں کے حصے میں ایران، ڈنمارک، بھارت، مراکش، قازقستان، روس، پولینڈ، ترکی، لبنان، تیونس، فرانس اور بیلجیم کے 32 ٹینس کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔

بین الاقوامی جونیئر ٹینس مقابلے 2 ہفتوں تک 7 سے 21 مئی تک تہران میں جاری ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .