تہران۔ ارنا۔ 2023 میں ایرانی ٹینس فیڈریشن کا پہلا بین الاقوامی ایونٹ کل سے جزیرہ کیش میں شروع ہوگا۔
کرج، ارنا – ایرانی لڑکی مشکات الزہرا صفی 2022 عالمی ٹینس ٹورنامنٹ میں چیمپئن بن گئیں۔