محمد اسلامی اور رافائل گروسی نے ہفتہ کے روز ایرانی دارالحکومت تہران میں ایک مشترکہ مذاکرات میں شرکت کی۔
اس نشست میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں اور دوسرے حکام نے شرکت کی۔
آئی اے ای اے کے سربراہ جمعہ کو تہران پہنچ گئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تہران میں انعقاد کیا گیا
4 مارچ، 2023، 1:13 PM
News ID:
85047054
تہران، ارنا - ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کو انعقاد کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران نے جوہری معاہدے کے فریقین کی عدم تعمیل کی وجہ سے وعدوں میں کمی کیا ہے: اسلامی
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے…
-
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل تہران پہنچ گئے
تہران، ارنا - بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل ایرانی دارالحکومت تہران…
-
IAEA کے ڈائریکٹر جنرل جلد ہی ایران کا دورہ کریں گے: کمالوندی
تہران، ارنا - ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ IAEA کے ڈائریکٹر جنرل رافائل…
آپ کا تبصرہ