بہروز کمالوندی نے پیر کے روز کہا کہ ہم نے حالیہ دنوں میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ایک وفد کے ساتھ تعمیری بات چیت کی ہے جس کی سربراہی محکمہ تحفظات کے سربراہ ماسیمو اپارو کر رہے تھے،اور ہم نے ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے دورہ تہران کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ اور نائب صدر محمد اسلامی نے گروسی کو تہران کے دورے کی دعوت دی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ گروسی آنے والے دنوں میں ایران کا دورہ کریں گے، ہمیں امید ہے کہ یہ دورہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان قریبی تعاون کی بنیاد رکھے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
IAEA کے ڈائریکٹر جنرل جلد ہی ایران کا دورہ کریں گے: کمالوندی
27 فروری، 2023، 5:19 PM
News ID:
85042525
تہران، ارنا - ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ IAEA کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی مستقبل قریب میں تہران کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
آئی اے ای اے کیساتھ معاہدے تک پہنچنا ممکن ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ساتھ…
-
گروسی جلد ہی ایران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے…
آپ کا تبصرہ