25 فروری، 2023، 5:28 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85040422
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی صدر کی کویت کے قومی دن کو مبارکباد

25 فروری، 2023، 5:28 PM
News ID: 85040422
ایرانی صدر کی کویت کے قومی دن کو مبارکباد

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں کویتی عوام اور امیر کو اس ملک کے قومی دن کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک پیغام میں کویت کے قومی دن کی آمد پر اس ملک کے عوام اور امیر 'شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح' کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے کویتی امیر کی صحت اور کامیابی اور قوم کی سربلندی کی دعا کی۔
 
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .