23 فروری، 2023، 5:52 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 85038816
T T
0 Persons

لیبلز

ایران دنیا میں اسٹیل تیار کرنے والا نویں ملک بن گیا

تہران۔ ارنا- ورلڈ اسٹیل ایسی سویشن نے کہا ہے کہ 2023 کے پہلے ابتدائی مہینے میں ایران ایک درجے بہتری کیساتھ دنیا میں اسٹیل تیار کرنے والا نویں ملک بن گیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایران نے 2023 کے ابتدائی مہینے کے دوران، 2 ملین 700 ہزار ٹن خام اسٹیل کی تیاری کی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق دنیا کے 10 بڑے اسٹیل تیارکرنے والے ممالک میں سے صرف چین اور ایران کی پیداوار میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے جنوری میں اضافہ ہوا اور دیگر آٹھ ممالک کو پیداوار میں کمی کا سامنا کرنا پڑا۔

اسی عرصے کے دوران، ایران میں اسٹیل کی پیداوار میں 7۔27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور سب سے زیادہ پیداواری کا ریکارڈ کیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .