31 جنوری، 2023، 6:07 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85015694
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی اسٹیل کی پیداواری کی ترقی میں عالمی پہلی پوزیشن

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے 2022 میں اسٹیل کی پیداواری میں 8 فیصد کی ترقی کی جو دنیا کے دس بڑے اسٹیل پیدا کرنے والے ممالک کی پہلی پوزیشن پر آگیا۔

عالمی اسٹیل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران نے 2022 میں 30 ملین و 600 ہزار ٹن اسٹیل کو پیدا کیا ہے اور 2023 میں 8 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اسٹیل پیدا کرنے والے ممالک 2022 میں ایک ارب و 878 ملین ٹن اسٹیل کو پیدا کیا جو 2021 کے مقابلے میں 4۔2 فیصد کمی آئی ہے۔
چین نے ایک ارب و 13 ملین ٹن اسٹیل کو پیدا کیا ہے اور جس نے دنیا کی کل سٹیل کی پیداوار کا 53 فیصد پیدا کیا۔
عالمی اسٹیل ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے 2022 میں 30 ملین و 600 ہزار ٹن اسٹیل کی پیداواری کے ساتھ دنیا کی 10ویں پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .