عالمی اسٹیل ایسوسی ایشن
-
معیشتایران، اسٹیل کی صنعت پوری دنیا ميں ساتویں نمبر پر
اصفہان- ارنا- ورلڈ اسٹیل ایسوسیشن نے بتایا ہے: ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار گزشتہ جون کے مہینے میں گزشتہ سال اسی مہینے کی بہ نسبت 4.8 فیصد بڑھی ہے۔
-
معیشتایران کی اسٹیل کی پیداواری کی ترقی میں عالمی پہلی پوزیشن
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے 2022 میں اسٹیل کی پیداواری میں 8 فیصد کی ترقی کی جو دنیا کے دس بڑے اسٹیل پیدا کرنے والے ممالک کی پہلی پوزیشن پر آگیا۔
-
معیشترواں سال کے جولائی میں ایرانی اسٹیل کی پیداوار میں 34 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ورلڈ اسٹیل فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ اس سال جولائی میں ایران کی خام اسٹیل کی پیداوار 20 لاکھ ٹن رہی جو کہ گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 34.1 فیصد زیادہ ہے۔