اسٹیل
-
معیشتایران کی اسٹیل مصنوعات کی برآمدات میں 18 فیصد کا اضافہ
تہران(ارنا) گزشتہ ایرانی سال کے دوران ایران کی اسٹیل کی برآمدات میں 18 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی مالیت 1.2 ارب ڈالر کے برابر ہے۔
-
معیشتایران کی سٹیل کی صنعت دنیا میں 9 ویں نمبر پر
اصفھان (ارنا) ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن کی رپورٹ ہے مطابق، ایران کی خام فولاد کی پیداوار میں % 39.9 اضافہ ہوا ہے اور ایران دنیا میں اسٹیل پروڈیوسرز کی درجہ بندی میں 9ویں نمبر پر آگیا ہے.
-
معیشتاسٹیل کی عالمی پیداوار میں ایران کا حصہ 22 ملین ٹن سے تجاوز کرگیا
تہران (ارنا) ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ 2023 کے پہلے 9 مہینوں کے دوران اسٹیل کی عالمی پیداوار 1.4 بلین ٹن سے تجاوز کر گئی جس میں ایران کا حصہ 22.1 ملین ٹن رہا۔
-
معیشت ایران ، اسٹیل صنعت میں بدستور دنیا کے 10 بڑے ملکوں میں شامل
تہران- ارنا- ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران میں خام فولاد کی پیداوار میں اس سال جولائي کے مہینے میں، گزشتہ سال کی نسبت 4.5 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس کے ساتھ ایران میں خام فولاد کی پیداوار 32 لاکھ ٹن پہنچ گئی ہے اور ایران دنیا میں اسٹیل بنانے والے 10 بڑے ملکوں میں بدستور شامل ہے۔
-
جون کے آخر تک ایران کی اسٹیل کی برآمدات میں % 17 اضافہ
تہران (ارنا) ایران کی اسٹیل مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل ۔ جولائی کے دوران مختلف اسٹیل مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ نیز، ان اعدادوشمار کی بنیاد پر، اسفنج آئرن اور کوٹیڈ شیٹ کی برآمد میں کمی واقع ہوئی۔
-
معیشتایران، اسٹیل کی صنعت پوری دنیا ميں ساتویں نمبر پر
اصفہان- ارنا- ورلڈ اسٹیل ایسوسیشن نے بتایا ہے: ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار گزشتہ جون کے مہینے میں گزشتہ سال اسی مہینے کی بہ نسبت 4.8 فیصد بڑھی ہے۔
-
ایرانی قومی سٹیل کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل:
معیشتملک میں اسٹیل کی پیداواری صلاحیت 55 ملین ٹن تک پہنچ جائےگی
تہران، ارنا - ایرانی قومی سٹیل کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ1404 تک ملک میں اسٹیل کی پیداوار55 ملین ٹن تک پہنچ جائے گا اور اس سلسلے میں چہارمحال و بختیاری صوبوں میں سملٹنگ کی صلاحیت میں بھی 2 گنا اضافہ ہوگا۔
-
معیشتایران دنیا میں اسٹیل تیار کرنے والا نویں ملک بن گیا
تہران۔ ارنا- ورلڈ اسٹیل ایسی سویشن نے کہا ہے کہ 2023 کے پہلے ابتدائی مہینے میں ایران ایک درجے بہتری کیساتھ دنیا میں اسٹیل تیار کرنے والا نویں ملک بن گیا۔
-
معیشتایران کی دنیا میں اسٹیل پیدا کرنے والے ممالک میں سب سے زیادہ شرح نمو کی ریکارڈ
اہواز، ارنا - ایران کی اسٹیل پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نے ملک میں اسٹیل کی موجودہ پیداوار 28 ملین ٹن سالانہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت دنیا میں اسٹیل پیدا کرنے والے ممالک میں سب سے زیادہ شرح نمو رکھتا ہے۔
-
معیشتایران میں اسٹیل کی پیداوار 6 درجے بہتری کیساتھ دنیا میں ساتویں نمبر پر ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر برائے صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ اسٹیل کی صنعت معقول ترقی کے ساتھ سازگار پوزیشن میں ہے اس لیے گزشتہ مہینے میں ماہانہ پیداوار کے لحاظ سے ہم دنیا میں 7ویں نمبر پر تھے، جب کہ یہ درجہ 13ویں سے 10ویں اور پھر 7ویں نمبر پر آگیا۔
-
معیشتایران نے اسٹیل کی پیداوار میں یورپ کی سب سے بڑی معیشت کو پیچھے چھوڑ دیا
تہران، ارنا – عالمی اسٹیل ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ نومبر 2022 میں ایرانی اسٹیل کی پیداوار یورپ کی سب سے بڑی معیشت سے بڑھ گئی، اور ایران اس مہینے جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا ساتواں سب سے بڑا اسٹیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا۔
-
معیشتایران کے اسٹیل کی 'پیداوار کیلئے برآمدات کا تناسب' دنیا کی اعلیٰ ترین سٹیل سے زیادہ ہے
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران رواں سال کے ستمبر میں اسٹیل کی پیداوار اور برآمدی تناسب کے شعبے میں اسٹیل کی عالمی کمپنیوں سے زیادہ درجہ بندی کرنے میں کامیاب رہا۔
-
معیشتایرانی کان کنی کی برآمدات میں تین مہینوں میں 7.6 فیصد اضافہ ہوا ہے
تہران، ارنا- ایران کی کان کنی کی بڑی کمپنیوں اور صنعتوں کی کارکردگی پر کی گئی ایک تحقیق کے مطابق، رواں سال کے پہلے تین مہینوں کے دوران اس شعبے سے برآمدات کی مالیت 3.275 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.6 فیصد کے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ایران اور دنیا میں اسٹیل کی تیاری کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا گیا؛
معیشتایران میں گزشتہ 4 مہینوں کے دوران 9 ملین ٹن سے زائد اسٹیل کی تیاری
تہران، ارنا- ورلڈ اسٹیل پروڈکشن ایسوسی ایشن نے رواں سال کے پہلے چار مہینوں کے دوران ایران میں 9 ملین ٹن سے زائد اسٹیل کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
محکمہ برائے صنعت، کان کنی اور تجارت کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق؛
معیشتایران میں گزشتہ شمسی سال کے دوران، 53 ملین ٹن خام اسٹیل اور اسٹیل مصنوعات کی تیاری
تہران، ارنا- ایران میں کان کنی کی صنعت کی بڑی کمپنیوں اور فیکٹریوں نے 1400 کے شمسی سال کے دوران، 53 ملین 245 ہزار 200 ٹن خام اسٹیل اور اسٹیل کی مصنوعات کی تیاری میں کامیابی حاصل کی۔
-
1400 کے شمسی سال کے دروان؛
معیشتایران کی 4-7 ارب ڈالر کی اسٹیل مصنوعات کی 59 ممالک میں برآمدات
تہران، ارنا- ایران میں گزشتہ سال کے دوران، 7 ارب 400 ملین ڈالر اسٹیل مصنوعات کو 59 ممالک میں برآمد کیا گیا ہے۔
-
2022 کے پہلے 2 مہینوں میں؛
معیشتایران نے اسٹیل کے بڑے پروڈیوسروں میں سب سے زیادہ ترقی حاصل کی
تہران، ارنا – ایران 2022 کے پہلے دو مہینوں میں اسٹیل کی پیداوار کے شعبے میں دنیا کے 10 ٹاپ پروڈیوسرز میں سب سے زیادہ ترقی حاصل کی ہے اور اس مدت کے دوران ایرانی اسٹیل کی پیداوار میں 11.8ٹن زیادہ دیکھنے میں آیا ہے۔