ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان عراقی ہم منصب فواد حسین کی دعوت پر آج صبح ایک وفد کی قیادت میں عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔
ڈاکٹر امیر عبداللہیان اس دورے کے دوران اپنے ہم منصب سرکاری گفتگو کے ساتھ ساتھ عراق کے صدر، وزیر اعظم، اسپیکر، عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ اور عراق کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کر کے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ