یہ بات ناصر کنعانی نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران قیدیوں کے تبادلے کو انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے سمجھتا ہے۔
کنعانی نے اس سلسلے میں سلطنت عمان کی طرف سے کی جانے والی خصوصی کاوشوں کو بھی سراہا۔
دریں اثنا، انہوں نے پیر کو اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاملے کو بالواسطہ طور پر آگے بڑھایا ہے، امریکی فریق اپنے وعدوں کی پاسداری کرنے میں ناکام رہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران قیدیوں کے تبادلے کو انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے دیکھتا ہے: کنعانی
21 فروری، 2023، 1:13 PM
News ID:
85036448
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سلطنت عمان کی طرف سے ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لیے کی گئی خصوصی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران قیدیوں کے تبادلے کو انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کی خبر کی تصدیق نہیں ہوئی ہے
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے…
-
ایران اب قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے نفاذ کے لئے تیار ہے: خطیب زادہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان امریکہ اور برطانیہ کے 10 قیدیوں کی رہائی کے لیے ایران…
آپ کا تبصرہ