سلطنت عمان
-
پاکستانعمان میں امامبارگاہ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ نے عمان کے شہر مسقط میں مسجد علی ابن ابی طالب (ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستایران قیدیوں کے تبادلے کو انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے دیکھتا ہے: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سلطنت عمان کی طرف سے ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لیے کی گئی خصوصی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران قیدیوں کے تبادلے کو انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔
-
معیشتایران اور سلطنت عمان کے مؤقف بہت سے مسائل میں ہماہنگ ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور سلطنت عمان کے موقف بہت سے مسائل میں نمایاں طور پر ہم آہنگ ہیں
-
سیاستایرانی اور عمانی وزرائے خارجہ کا علاقائی اور عالمی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، تازہ ترین عالمی اور علاقائی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔