19 فروری، 2023، 9:29 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85034772
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ اور بورل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ  جوزپ بورل کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج رات یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ  جوزپ بورل کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے دوران ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات، پابندیوں کے خاتمے کیلیے معاہدے ، ایران اور ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان تعاون اور یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ایرانی نظام ایک ایسا نظام ہے جو ایرانی عوام کی حمایت پر منحصر ہے اور 22 بہمن کی ریلی نے ایک بار پھر اس بات کو ثابت کردیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .