ایرانی فضائیہ کے کچھ کمانڈروں اور عملے نے قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی

تہران۔ ارنا۔ ایران میں فضائیہ کے قومی دن کے موقع پر فضائیہ کے کچھ کمانڈروں اور عملے نے قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق 8 فروری 1979 کو امام خمینی (رہ) کے ساتھ فورس کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر  فضائیہ کے کچھ کمانڈروں اور عملے نے قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اس خبر سے متلعق مزید تفصیلات اور تصاویر جلد نشر ہوں گی۔

واضح رہے کہ یہ تقریب ہر سال 8 فروری 1979 کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) سے اسلامی جمہوریہ کی فوج کی فضائیہ کے اہلکاروں کی تاریخی ملاقات کے موقع پر منعقد کی جاتی ہے؛ اسلامی انقلاب کو نئی تحریک دینے میں اس ملاقات کا اہم کردار ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .