ایرانی فضائیہ
-
تصویرمتعدد جیٹ فائٹر اور فوجی ٹرانسپورٹ طیارے اوورہال ہونے کے بعد ایئرفورس کے حوالے کردئے گئے
ایران کی ایئرفورس کے نوجوان ماہرین نے متعدد فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں اور جیٹ فائٹروں کی مکمل مرمت کرکے بدھ کے روز ایئرفورس کے آپریشن ڈیویژن کے حوالے کردیا۔ اس سلسلے میں شیراز ایئربیس میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایئرفورس کے کمانڈر ان چیف جنرل حمید واحدی نے بھی شرکت کی۔
-
سیاستیاک تربیتی لڑاکا طیاروں کی ایرانی فضائيہ میں شمولیت
تھران (ارنا) یاک 130 تربیتی اور جنگی لڑاکا طیارے روس سے ایران پہنچ گئے۔
-
سیاستفضائي دفاعی شعبے میں ہم پوری طرح سے خود کفیل، راڈار سے بچنے والے ہر طرح کے طیارے کا پتہ لگا سکتے ہيں، صباحی فرد
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ میں ایئر ڈیفنس یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم مختلف قسم کے سسٹم بنانے کے شعبے میں خود کفیل ہو گئے ہيں اور اس کی وجہ سے ہم ملک کی سرحدوں سے کئي کیلو میٹر دور سے ہی راڈار سے بچنے والے دشمن کے کسی بھی طیارے کا پتہ لگا سکتے ہيں۔
-
فدائیان حریم ولایت فضائی مشقوں کا اختتام
ایرانی فضائیہ کے لڑاکا اور ڈرون طیاروں نے فرضی دشمن کے ٹھکانوں کو تہس نہس کردیا
فدائیان حریم ولایت کی فضائی مشقیں طے شدہ احداف کی تکمیل کیساتھ اختتام پذیر ہوگئیں