ایران میں طویل فاصلہ تک مار کرنے والے کروز میزائل "عاصف" کی نقاب کشائی کی گئی

تہران۔ ارنا- ایران میں پہلی بار کیلئے طویل فاصلہ تک مار کرنے والے کروز میزائل "عاصف" کی نقاب کشائی کی گئی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر میجر جنرل محمد باقری کے دورہ ایگل 44 زیر زمین ائیر بیس کے موقع پر پہلی بار کیلئے طویل فاصلہ تک مار کرنے والے کروز میزائل "عاصف" کی نقاب کشائی کی گئی۔

یہ میزائل ایرانی فضائیہ کے سوخو-24 لڑاکا طیارے پر تنصیب ہوجاتا ہے جس میں دور دراز اہداف کو تباہ کرنے کی صلاحیت ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .