17 جنوری، 2023، 7:34 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 85001860
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی خواتین کی آئس ہاکی ٹیم نے اسلامی ممالک کے مقابلوں کی دوسری پوزیشن جیت لی

تہران۔ ارنا۔ ایرانی خواتین کی آئس ہاکی قومی ٹیم نے اسلامی ممالک کے مقابلوں کے فائنل مرحلے میں تاتارستان کیخلاف کھیلے گئے میچ میں شکست کھاکر دوسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، اسلامی ممالک کے آئس ہاکی مقابلوں کا 14 جنوری کو تاتارستان کی میزبانی میں انعقاد کیا گیا۔

ایرانی خواتین ٹیم نے ان مقابلوں میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور عمان کو شکست دی کر فائنل میں جگہ بنالی تھی؛ تا ہم وہ فائنل مرحلے میں تاتارستان کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .